فٹ بال

پاؤں کی ٹھوکر سے کھیلے جانے والا کھیل
نظرثانی بتاریخ 19:56، 10 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ''اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: گیندِ پا (ضد ابہام)'' <br /><br /> '''گیندِ پا''' یا '''فٹب...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اگر یہ وہ صفحہ نہیں جس کی آپ کو تلاش ہے تو دیکھئے: گیندِ پا (ضد ابہام)



گیندِ پا یا فٹبال (انگریزی: Football) اُن کھیلوں کے مجموعے کا نام ہے جن میں گیند کو لات مار کے گول کرنے کی کوشش کی جاتی ہے.

اِن کھیلوں میں:

  • دو ٹیمیں جس میں سے ہر ایک میں تقریباً 11 کھلاڑی ہوتے ہیں.
  • ایک طے شدہ علاقہ جس کے اندر گیند کو رکھنا ہوتا ہے.