مِقناطِیس (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Magnet) یا آہنربا (فارسی: آہن یعنی لوہا اور رُبا یعنی کھینچنے والا) ایسی شے ہے جو مقناطیسی میدان پیدا کرتی ہے.

بار مقناطیس کے بنائے ہوئے مقناطیسی میدان میں لوہے کا بُرادہ

با الفاظِ دیگر، ایک وضع کا پتھر (یا مصنوعی مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا) جو اپنی کشش سے لوہے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے.