مینڈلی وراثت

نظرثانی بتاریخ 18:42، 17 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''مینڈلی وراثت''' (یا '''مینڈلی جینیات''' یا '''مینڈلیت''') والدین سے اُن کے بچوں میں منتقل ہونی والی [[وراث...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مینڈلی وراثت (یا مینڈلی جینیات یا مینڈلیت) والدین سے اُن کے بچوں میں منتقل ہونی والی وراثتی خصوصیات سے تعلق رکھنے والے اولین اُصولوں کا مجموعہ ہے.

سلیس زبان میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ: ‘‘قوانین کا ایسا مجموعہ جس کے تحت بچوں کو اُن کے والدین سے خصوصیات وراثتی طور پر منتقل ہوتی ہیں’’. یہ مجموعۂ اُصول جینیات کے زیر آتا ہے.

یہ قوانین اِبتداً گرِگَر مینڈل کے 1865ء اور 1866ء میں کام سے اخذ کئے گئے تھے جو 1900ء میں دوبارہ دریافت ہوئے، اور شروع میں بہت متنازع تھے. لونی نظریۂ وراثت کو اِن کے ساتھ یکجا کرنے سے یہ کلاسیکی جینیات کا مرکز بن گئے.

مزید دیکھئے