زمینی کرۂ ہوا

نظرثانی بتاریخ 14:40، 21 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''<span style='color: green'>مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: ہوا (ضد ابہام) یا فضاء (ضد ابہام)</span>''</small> {| class=...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: ہوا (ضد ابہام) یا فضاء (ضد ابہام)

فضائی گیسیں دوسرے رنگوں کی بنسبت نیلا رنگ زیادہ منتشر کرتی ہیں, جس کی وجہ سے خلاء سے زمین ایک نیلا ہالہ نظر آتا ہے.
نائٹروجن 78.0842%
آکسیجن 20.9463%
آرگان 0.9342%
کاربن ڈائی آکسائیڈ 0.0384%
آبی بخارات تقریباً 1%
دوسرے 0.0020%

ہوا (عربی) یا زمینی فضاء، گیسوں کا ایک غلاف ہے جو زمین کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے. یہ 78.08 فیصد نائٹروجن، 20.95 فیصد آکسیجن، 0.93 فیصد آرگان، 0.038 فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ، قلیل مقدار میں دوسری گیسیں اور تقریباً 1 فیصد آبی بخارات پر مشتمل ہے. گیسوں کے اِس میل یا آمیزے کو ہوا کہاجاتا ہے.