قدرتی سیارچہ

نظرثانی بتاریخ 18:15، 25 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|ہمارا سیارہ [[زمین اور اس کا چاند]] '''قدرتی سیارچہ''' یا '''چاند'''، ایک جرم ف...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

قدرتی سیارچہ یا چاند، ایک جرم فلکی ہے جو کسی سیارے کے گرد (مخصوص مدار میں) چکر کاٹتا ہے. جیسے ہماری زمین کا چاند.

ہمارا سیارہ زمین اور اس کا چاند

تکنیکی اعتبار سے یہ اِصطلاح اُس سیارے کیلئے استعمال ہوتی ہے جو کسی ستارے کے گرد گھومتا ہے، مگر عموماً اِسے چاند کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، تاکہ مصنوعی سیارچوں اور چاند میں فرق کیا جاسکے.


مزید دیکھئے