حرکیات (میکانیات)
یہ مقالہ طبیعیات کی شاخ حرکیات کے متعلق ہے. مزید استعمالات کیلئے دیکھئے: حرکیات (ضد ابہام)
حَرکیّات (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Dynamics) طبیعیات میں کلاسیکی میکانیات کی ایک شاخ ہے جس میں اجسام کی حرکات اور ان پر عمل کرنے والی قوتوں کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔