آلہ خشکاری

نظرثانی بتاریخ 15:10، 20 جولائی 2015ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|گھریلو استعمال کیلئے ایک جدید دواری خشکار '''آلہ خشکاری''' یا '''خشکار...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آلہ خشکاری یا خشکاری مشین (drying machine) ایک گھریلوں برقی اطلاقیہ ہے جو (عموماً) دُھلائی مشین میں دھوئے گئے کپڑوں سے نمی (پانی) نکالنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر خشکاروں میں ایک نقارہ لگا ہوتا ہے جس کے ذریعے گرم ہوا کو گردش دی جاتی ہے اور اس طرح نمی بھاپ بن کر اُڑ جاتی ہے، اس نقارے کو ’’دَوَارہ‘‘ (tumbler) کہا جاتا ہے۔

گھریلو استعمال کیلئے ایک جدید دواری خشکار



مزید دیکھیں