فولاد

نظرثانی بتاریخ 16:51، 28 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|[[پاکستان سٹیل ملز]] '''فولاد''' <small>(فارسی سے ماخوذ. انگریزی: Steel)</smal...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فولاد (فارسی سے ماخوذ. انگریزی: Steel) ایک بھرت ہے جو زیادہ تر لوہے اور تھوڑے مقدار میں کاربن پر مشتمل ہوتا ہے.

پاکستان سٹیل ملز


اقسام

کاربنی فولاد

فولاد کی یہ قسم سب سے زیادہ ہے. اِس فولاد میں کاربن کے علاوہ مینگنیز، سیلیکان اور تانبا بھی استعمال کئے جاتے ہیں.

بھرتی فولاد

اِس قسم کے فولاد میں ونیڈئیم، مولبڈینئیم کے ساتھ ساتھ مینگنیز، سیلیکان اور تانبے کی زیادہ مقدار ہوتی ہے جو باقی فولاد کے اقسام میں کم ہوتی ہے.

بیداغ فولاد

بے داغ فولاد میں کرومئیم، نکل اور دوسرے بھرتی عناصر شامل ہوتے ہیں جو فولاد کو زنگ لگنے سے بچاتے ہیں.


مزید دیکھئے