بھرت (انگریزی: Alloy) ایک ٹھوس محلول یا دو یا دو سے زائد عناصر، جن میں سے ایک دھات ہوتا ہے، کا ہمجنسی آمیزہ ہے۔

ایلومینئیم بھرت کی ایک نلی

آسان الفاظ میں، دو یا دو سے زائد عناصر یا دھاتوں کی ملاوٹ کو بھرت کہاجاتا ہے۔

ایک مرکب دھات کا نام جو جست، تانبے اور سیسے سے مرکب ہو تی ہے۔[1]

مثالترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. فیروزالغات، نیا ایڈیشن، 2002ء،