تحصیل

نظرثانی بتاریخ 10:14، 29 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''تَحصِیل''' یا '''تعلّقہ''' <small>(عربی) جنوبی ایشیائی ممالک میں ایک انتظامی تقسیم ہے جو...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تَحصِیل یا تعلّقہ (عربی) جنوبی ایشیائی ممالک میں ایک انتظامی تقسیم ہے جو عموماً ایک ضلع کا حصّہ ہوتا ہے.

عام طور پر، تحصیل کسی شہر یا قصبے پر مشتمل ہوتا ہے. یہ شہر یا قصبہ اُس تحصیل کا صدر دفتر یا صدر مقام ہوتا ہے، اِس شہر یا قصبے کے علاوہ تحصیل میں اور بھی کئی قصبے اور گاؤں شامل ہوتے ہیں. مقامی حکومت تحصیل کا اِنتظام چلاتی ہے. وہ شخص جسے تحصیل کے اِنتظام کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے اُسے تحصیلدار یا تعلقدار کہاجاتا ہے.



مزید دیکھئے