تابش

نظرثانی بتاریخ 16:04، 29 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''تابِش''' <small>(فارسی میں ''تابیدن'' سے ماخوذ. انگریزی: Incandescence)</small> بوجۂ حرارت کسی گرم جسم سے [[رو...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تابِش (فارسی میں تابیدن سے ماخوذ. انگریزی: Incandescence) بوجۂ حرارت کسی گرم جسم سے روشنی کا اصدار ہے.

آسان زبان میں، جب کسی جسم کی حرارت بہت زیادہ ہوجائے تو اُس سے روشنی خارج ہونے لگتی ہے، روشنی کے اِس اخراجی عمل کو تابش یا تابشیت کہاجاتا ہے.



مزید دیکھئے