برقی قمقمہ
برقی قمقمہ یا نوری قمقمہ (انگریزی: Incandescent light bulb)، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، مصنوعی روشنی کا ایک قمقمہ ہوتا ہے جو تابش کے اُصولوں پر کام کرتا ہے۔ ایک برقی جار سُوت سے گزرتا ہے اور اِسے اتنا گرم کردیتا ہے کہ یہ روشن ہوجاتا ہے۔ لف شدہ شیشے کا غلاف باہر ہوا میں موجود آکسیجن کو سُوت تک پہنچنے نہیں دیتا، آکسیجن کا سُوت تک پہنچنے کی صورت میں سُوت عملِ تکسید کی وجہ سے ختم ہوجاتا ہے۔ برقی قمقمہ کو بعض اوقات برقی چراغ بھی کہاجاتا ہے۔
- bulb یا بلب کے مختلف استعمالات کے لیے دیکھیے Bulb۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر برقی قمقمہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |