نیم موصل

نظرثانی بتاریخ 22:47، 29 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''نِیم مُوصِل''' <small>(فارسی سے ''نیم'' یعنی آدھا اور عربی سے ''موصل'' یعنی منتقل کرنے والا) (انگریزی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نِیم مُوصِل (فارسی سے نیم یعنی آدھا اور عربی سے موصل یعنی منتقل کرنے والا) (انگریزی: Semiconductor) ایک ٹھوس مواد جس کی برقی ایصالیت کی قابلیت موصل اور حاجز کے درمیان ہوتی ہے.

عام الفاظ میں، وہ چیز جس میں بجلی منتقل کرنے کی صلاحیت موصل سے کم اور حاجز سے زیادہ ہو.


مزید دیکھئے