برقی ایصالیت

برقی رو کے گزرنے کی مخالفت

برقی ایصالیت (electrical conductance)، برقی مزاحمت کا معکوس ہے۔

برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج

یہ ایک پیمانہ ہے جس میں پیمائش کی جاتی ہے کہ ایک برقی عنصر کے کسی مخصوص حصّے میں بجلی کتنی آسانی سے بہتی ہے۔

بین الاقوامی نظام اکائیات میں برقی ایصالیت کی اخذ شدہ اکائی سائمنز (S) ہے (جسے mho بھی کہاجاتا ہے کیونکہ یہ ohm کی ضِد ہے).

دوسرے مقداروں کے ساتھ تعلق

ترمیم

جیسا کہ ظاہر ہو چکا، ایصالیت اور مزاحمت کا تعلق ہے :

 

خالص مزاحمتی ادوار کے لیے .

جہاں :

G برقی ایصالیت ہے ,
R برقی مزاحمت ہے ,
I برقی بہاؤ ہے ,
V وولٹیج ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم