غیر موصل (برق)

نظرثانی بتاریخ 14:09، 30 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''غَیر مَوصِل''' <small>(عربی سے ماخوذ. انگریزی: Insulator)</small> وہ چیز ہے جس میں بجلی پہنچانے کی صلاحیت ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

غَیر مَوصِل (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Insulator) وہ چیز ہے جس میں بجلی پہنچانے کی صلاحیت نہیں ہوتی. یا ایسا مواد جس سے بجلی نہیں گزرسکتی.

یہ برقی موصلوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.



مزید دیکھئے