عورت

بالغ خاتون/عورت
نظرثانی بتاریخ 11:25، 4 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''عورت''' <small>(عربی سے ماخوذ. انگریزی: [[Woman)</small> یا '''زن''' <small>(فارسی سے ''زنانہ'')</small> '''مادہ''' یا [[...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عورت (عربی سے ماخوذ. انگریزی: [[Woman) یا زن (فارسی سے زنانہ) مادہ یا مؤنث انسان کو کہاجاتا ہے.

عورت یا زنانہ بالغ انسانی مادہ کو کہاجاتا ہے جبکہ لفظ لڑکی انسانی بیٹی یا بچّی کیلئے مستعمل ہے.


تاہم، بعض اوقات، عورت کی اِصطلاح تمام انسانی مادہ نوع کی نمائندگی کرتی ہے.


مزید پڑھئیے