طبیعیات میں، گیس وہ حالت ہے جس میں مادہ کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے ذرّے یعنی جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں.