رفتار پیما (فارسی سے رفتار یعنی حرکت؛ پیما یعنی ناپنے والا. انگریزی: Speedometer) ایک ایسی اختراع کو کہاجاتا ہے جو گاڑی کی رفتار کی پیمائش کرتا ہے.