نامیاتی مرکبات

نظرثانی بتاریخ 18:56، 5 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|150px|سب سے سادہ نامیاتی مرکب، [[میتھین]] '''نامیاتی مرکبات''' <small>(انگریزی: Organic chemi...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

نامیاتی مرکبات (انگریزی: Organic chemistry) وہ مرکبات ہیں جن میں کاربن بطورِ مرکزی عنصر موجود ہوتا ہے. زیادہ تر نامیاتی مرکبات میں کاربن کے ساتھ آبگر موجود ہوتا ہے. جب کہ بعض میں آکسیجن اور نائٹروجن بھی پائے جاتے ہیں.

سب سے سادہ نامیاتی مرکب، میتھین

نامیاتی کیمیا، کیمیا کی وہ شاخ ہے جس میں نامیاتی مرکبات کے تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے.



مزید دیکھئے