اِلٰہیات (عربی سے إلٰہ یعنی خُدا اور یات یعنی علم یا مطالعہ. انگریزی: Theology)، ایک ایسا علم ہے جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے.