اُشنیات (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Phycology) نباتیات کی ایک ذیلی شاخ ہے جس میں طحالب کا مطالعہ کیا جاتا ہے.