نباتیات
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
نباتیات، علم نباتات یا نباتاتی حیاتیات (عربی: علم النبات۔ انگریزی: Botany) نباتی حیات کے علم کو کہا جاتا ہے، یعنی وہ علم جس میں پودوں کا مطالعہ کیا جائے نباتیات کہلاتا ہے۔ یہ حیاتیات کی دو بنیادی شاخوں میں سے ایک ہے۔ حیاتیات کی دوسری بنیادی شاخ حیوانیات ہے۔