تشخیص

نظرثانی بتاریخ 20:49، 22 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''تشخیص'''، کسی بھی چیز کی فطرت کی پہچان ہے. سلیس الفاظ میں، تشخیص وہ عمل ہے جس میں کسی چیز کی پرکھ اور ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تشخیص، کسی بھی چیز کی فطرت کی پہچان ہے. سلیس الفاظ میں، تشخیص وہ عمل ہے جس میں کسی چیز کی پرکھ اور جانچ کرکے اُس کا طریقۂ عمل معلوم کیا جاتا ہے.

یہ عملِ تحقیق، کئی شعبہ ہائے زندگی میں استعمال کیا جاتا ہے جیسے طب، علم، ہندسیات، کاروبار وغیرہ.

طبّی تشخیص کیلئے دیکھئے: تشخیص (طب)


مزید دیکھئے