تخزین و تقدیم

نظرثانی بتاریخ 05:35، 24 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''تخزین و تقدیم''' <small>(انگریزی: Store-and-Forward)</small> ایک بعید ابلاغیاتی طراز یا تکنیک ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

تخزین و تقدیم (انگریزی: Store-and-Forward) ایک بعید ابلاغیاتی طراز یا تکنیک ہے جس میں معلومات کو ایک وسطی اسٹیشن پر بھیجا جاتا ہے جہاں پر اِنہیں رکھا جاتا ہے اور بعد میں انہیں ان کی منزلِ مقصود یا کسی دوسرے وسطی سٹیشن پر بھیجا جاتا ہے.




مزید دیکھئے