بے قنات غدود

نظرثانی بتاریخ 11:41، 29 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''بے قنات غدود'''، '''بے نالی غدود''' یا '''بلا مجرى غدود''' <small>(انگریزی: Ductless gland)</small> ایسے غدود کو کہاجا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بے قنات غدود، بے نالی غدود یا بلا مجرى غدود (انگریزی: Ductless gland) ایسے غدود کو کہاجاتا ہے جو اپنے مواد کو کسی سطح پر براہِ راست خارج کرتے ہیں نہ کہ کسی نالی کے ذریعے.

طاسہ خلیات اِس کی عام مثال ہیں. کئی صمائی غدود (Endocrine glands) بھی بے قنات غدود ہیں کیونکہ وُہ جو انگیزات (hormones) بناتے ہیں اُن کو خون میں براہِ راست شامل کرلیتے ہیں. صنوبری غدود (Pineal gland)، تیموسی غدود (Thymus gland)، نخامیہ غدود (Pituitary gland)، درقیہ غدود (Thyroid gland) اور کظر غدود (Adrenal gland) تمام بے قنات غدود ہیں.



مزید دیکھئے