غیر تغذی

نظرثانی بتاریخ 22:28، 8 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک غیر تغذی حیوان کے منہ میں [[نامیہ]] '''غیر تغذی''' یا '''غیر پروردہ''' <small>([...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

غیر تغذی یا غیر پروردہ (انگریزی: heterotroph) وہ جاندار ہیں جو نامیاتی مواد پر انحصار کرتے ہیں اور اپنی خوارک خود تیار نہیں کرسکتے.

ایک غیر تغذی حیوان کے منہ میں نامیہ

ایسے جاندار زیادہ تر خود تغذی جانداروں کی بنائی ہوئی خوراک کھا کر زندہ رہتے ہیں.


وجۂ تسمیہ

‘‘غیر تغذی’’ اصلاً عربی زبان کی اِصطلاح ہے. ‘‘غیر’’ کا ایک مطلب ‘‘اپنی ذات کے علاوہ دوسری ہستی’’ ہے اور ‘‘تغذی’’ کا مطلب ہے ‘‘غذا حاصل کرنا’’.

اسی طرح ‘‘غیر پروردہ’’ میں ‘‘پروردہ’’ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ‘‘پالا ہوا، یا زندہ رہنے والا’’.


مزید دیکھئے