خود تغذی یا خود پروردہ (انگریزی: autotroph) وہ جاندار ہیں جو حرارت یا روشنی کو بطورِ ماخذِ توانائی استعمال کرکے غیر نامیاتی اشیاء سے اپنی خوراک تیار کرتے ہیں۔

ایک خود تغذی پودا

سلیس زبان میں: خود تغذی اُن جانداروں کو کہاجاتا ہے جو اپنے لیے خوراک خود تیار کرسکتے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم