بھاپ

نظرثانی بتاریخ 19:47، 27 اکتوبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''بھاپ''' <small>(سنسکرت سے ماخوذ. انگریزی: steam)</small>، طبیعی کیمیاء اور ہندسیات میں، تبخیر شدہ پان...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

بھاپ (سنسکرت سے ماخوذ. انگریزی: steam)، طبیعی کیمیاء اور ہندسیات میں، تبخیر شدہ پانی کو کہاجاتا ہے.

تبخیر شدہ پانی وہ پانی ہے جو بُخارات میں تبدیل ہوچکا ہو یعنی آبی بخارات (water vapors).

اُبلتا پانی اور اُس کے اُوپر سفید دُھند یا کُہر

یہ ایک خالص، مکمل طور پر غیر مرئی (invisible) گیس ہے.

عام استعمال میں بھاپ اُس سفید دُھند یا کُہر کو کہاجاتا ہے جو کھولتے ہوئے پانی کے اُوپر ظاہر ہوتا ہے.



مزید دیکھئے


بیرونی روابط