کارخانہ (factory) ایک صنعتی عمارت ہے جہاں کارکن مختلف چیزوں کی تیاری یا ایک قسم کی مصنوعات سے دوسرے قسم کی مصنوعات تخلیق کرنے والے آلات کی نگرانی کرتے ہیں.