موسم

نظرثانی بتاریخ 15:01، 1 نومبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''موسم''' <small>(weather)</small> کسی فضاء میں ایک معین وقت کے دوران ہونے والے مظاہر <small>(phenomena)</small> ک...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

موسم (weather) کسی فضاء میں ایک معین وقت کے دوران ہونے والے مظاہر (phenomena) کا مجموعہ ہے. سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ ‘‘کسی مقام کی سردی، گرمی، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت’’[1].

موسم سے مُراد حالیہ قدرتی سرگرمیاں ہیں، اِس اور آب و ہوا میں فرق ہے، جو لمبے عرصے کے دوران اوسط فضائی کیفیات کی طرف اشارہ کرتی ہے.

موسم کی تخلیق کی وجہ ایک جگہ سے دوسری جگہ کے درمیان کثافت (درجۂ حرارت و نمی) کا فرق ہے.




مزید دیکھئے



حوالہ جات

  1. ایک اُردو-انگریزی روئے خط لغت