کلائنٹ (کمپیوٹنگ)

نظرثانی بتاریخ 21:45، 5 نومبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''عمیل'''، ایک نفاذیہ یا نظام ہے جو جالکار کے ذریعے دوسرے شمارندی نظام، جسے [[مع...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

عمیل، ایک نفاذیہ یا نظام ہے جو جالکار کے ذریعے دوسرے شمارندی نظام، جسے معیل کہاجاتا ہے، پر ایک بعید خدمت (remote service) تک رسائی حاصل کرتا ہے[1].

سلیس الفاظ میں، عمیل ایک ایسا نظام یا مصنع لطیف ہے جو راستۂ جالکار کو استعمال کرتے ہوئے دوسرے شمارندی نظامات پر میّسر خدمات حاصل کرتا ہے.




مزید دیکھئے


حوالہ جات

  1. Sadoski, Darleen. http://www.sei.cmu.edu/str/descriptions/clientserver.html Client/Server Software Architectures--An Overview,1997-08-02. Retrieved on 2008-09-16.