برقی ذرائع ابلاغ

نظرثانی بتاریخ 11:08، 5 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: [[image:Webpage.png|thumb|200px|ایک موقع حبالہ کی تصویر. شمارندے جو موقع حبالہ کو ذخیرہ، نشر اور نمائش کرتے ہیں، بر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

برقیاتی وسیط (electronic media) ایک قسم کی وسیط ہے جو برقیات یا برقطرزیاتی توانائی استعمال کرتے ہوئے صارفین کو معلومات پہنچاتی ہے.

ایک موقع حبالہ کی تصویر. شمارندے جو موقع حبالہ کو ذخیرہ، نشر اور نمائش کرتے ہیں، برقیاتی وسائط ہیں. موقع حبالہ ایک برقیاتی واسطہ ہے

یہ ساکن وسیط (طباعی وسیط) کے برعکس ہے جس میں صارف کو معلومات تک پہنچائی حاصل کرنے کیلئے برقیات (electronics) کی ضرورت نہیں پڑتی.





مزید دیکھئے