گھڑی

نظرثانی بتاریخ 13:56، 18 دسمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: <small>''لفظ گھڑی کے دوسرے استعمال کیلئے دیکھئے مقالہ: وقت''</small> [[image:The_Magma_-_21st_Century_Watch_Design.jpg|thumb|150px|‏ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لفظ گھڑی کے دوسرے استعمال کیلئے دیکھئے مقالہ: وقت

‏ایک معجون گھڑی

گھڑی (watch)، وقت بتانے والا آلہ (چھوٹا گھڑیال) جو ایک ہی شخص کے استعمال کیلئے بنایا جاتا ہے. آج کل اِس سے مُراد عموماً کلائی کی گھڑی (ہتھ گھڑی یا دستی گھڑی) ہوتی ہے جسے ہتھکڑی یا پٹّی کے ذریعے کلائی پر باندھا جاتا ہے. جدید گھڑیاں وقت کے ساتھ ساتھ دن، تاریخ، مہینہ اور سال بھی بتاتی ہیں جبکہ برقی گھڑیوں میں اَور بھی اِضافی خصوصیات ہوسکتی ہیں.








مزید دیکھئے