خلانورد
خلاء نورد یا خلاء باز (astronaut)، ایک شخص جسے بشری خلائی پرواز برنامہ کی طرف سے خلائی جہاز کی کمان کرنے، اُس کو اُڑانے یا عملے کے رُکن کی حیثیت سے خدمت کرنے کیلئے تربیت دی جاتی ہے.