تناسب نظر
کسی شکل کا رُخی تناسب (aspect ratio) اُس کے طویل ترین اور مختصر ترین جہت کے درمیان نسبت ہے. اِسے پہلوئی تناسب یا تناسبِ نظر بھی کہاجاسکتا ہے.
اطلاقات و استعمالات
- تخطیطہ / شبیہہ
- شبیہہ رخی تناسب (image aspect ratio)
- شمارندہ تظاہری معیار (computer display standard)
- کاغذی جسامت (paper size)
- معیاری اشتہاریہ جسامت (standard ad size)