سونار

نظرثانی بتاریخ 12:06، 2 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''مقاحد''' <small>(sonar)</small>، ایک طراز جو (عموماً پانی کے اندر) آواز کی اشاعت کو استعمال کرتے ہوئے [[مقا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مقاحد (sonar)، ایک طراز جو (عموماً پانی کے اندر) آواز کی اشاعت کو استعمال کرتے ہوئے مقام شناسی کرنے، دوسرے سفینوں کا پتہ لگانے یا اُن سے رابطہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.




تسمیات

مقاحد دراصل مقام شناسی و حد شناسئ آواز سے مقا اور حد کا مرکب لفظ ہے. انگریزی میں اِسے سونار یعنی Sonar کہاجاتا ہے جو Sound navigation and ranging کی ایک مختصر حالت ہے.





مزید دیکھئے