ہوادوش مراقبتی منبر

نظرثانی بتاریخ 09:34، 7 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|ایک ہوامرانبر نموذج ہوائیہ، 1996ء میں آزمائشوں کے دوران '''ہوادوش مراقبتی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ہوادوش مراقبتی منبر (یا مختصراً ہوامرانبر) (Airborne Surveillance Platform)، ایک بھارتی دفاعی منصوبہ جو دفاعی تحقیق و ارتقائی تنظیم نے شروع کیا، اِس منصوبہ کا مقصد ایک ہوادوش فوری انتباہی نظام بنانا تھا. دو نماذج (prototypes) بنائے گئے اور تین سال تک اُن کی آزمائشی پروازیں کی گئیں. 1999ء میں ایک نموذج ہوائیہ کی تباہی کے بعد یہ منصوبہ منسوخ کیا گیا جس میں 8 سائنسدان مارے گئے. چار سال کے وقفہ کے بعد یہ منصوبہ 2004ء میں ایک نئے منبر و مشعاحد کے ساتھ دوبارہ شروع کیا گیا.

فائل:ASO Airavat in 1996 Test.jpg
ایک ہوامرانبر نموذج ہوائیہ، 1996ء میں آزمائشوں کے دوران








مزید دیکھئے