نشان انگشت
بصمات (Fingerprint)، جسے عام زبان میں اُنگلی چاپ کہاجاسکتا ہے، اُنگلی پر موجود لمبے پتلے اُبھاروں کا نقش یا نشان ہے.
تسمیات
بصمات عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چھاپ یا نقش (print). یہ دراصل لفظ جمع ہے، اِس کا واحد لفظ بصمہ ہے.