مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ

نظرثانی بتاریخ 19:25، 13 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ''<small>اصل مقالہ: گزرنامہ</small>'' '''آلہ خواندن گزرنامہ''' <small>(machine-readable passport)</small>، ایک ایسا گزرنامہ ج...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اصل مقالہ: گزرنامہ

آلہ خواندن گزرنامہ (machine-readable passport)، ایک ایسا گزرنامہ جس میں معطیات کو شناختی صفحہ پر بصریاتی حرف شناسی شکل میں تشفیر کیا جاتا ہے.

2006ء کے اوائل میں پاکستان، آلہ خواندن گزرنامے اور خودکار انگشت شناسی و چہرہ شناسی نظام دونوں حیات پیمائی طرزیات استعمال کرکے، گزرنامہ جاری کرنے والا، دنیا کا پہلا ملک بن گیا [1].







مزید دیکھئے

  1. پاکستان ٹائمز - پاکستانی آلہ خواندن گزرنامہ کی عالمی پذیرائی