ویڈیو

نظرثانی بتاریخ 12:10، 16 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''منظرہ''' <small>(video)</small>، تحریک <small>(motion)</small> میں مناظر <small>(scenes)</small> بنانے والے سُن شبیہات <sma...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

منظرہ (video)، تحریک (motion) میں مناظر (scenes) بنانے والے سُن شبیہات (still images) کی ایک لڑی (sequence) کو برقیاتی طور پر حاصل، تسجیل، عملیت، ذخیرہ کاری، ترسیل کاری اور نوتعمیر کرنے کی طرزیات ہیں.

سلیس زبان میں یہ وہ طرزیات ہیں جس میں ساکن تصاویر یا شبیہات کو ایک لڑی میں ایسے ڈالا جاتا ہے کہ اُن کی حرکت سے ایک متحرک منظر تشکیل پاتا ہے. یا مختصراً، بعید نمائی نشرکاری کا وہ حصّہ جس کا تعلق متحرک تصاویر یا شبیہات سے ہے.








مزید دیکھئے