دھوپ

نظرثانی بتاریخ 18:00، 17 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|آفتابشی شعاعیں [[بادل|بادلوں میں سے گزررہی ہیں]] '''آفتابش''' <small>(sunlight)</small>...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آفتابش (sunlight)، وسیع تناظر میں، برقناطیسی اشعاع کا کل طیف جو سورج سے خارج ہوتا ہے.

آفتابشی شعاعیں بادلوں میں سے گزررہی ہیں





تسمیات

آفتابش کی اِصطلاح دراصل فارسی کے دو الفاظ آفتاب اور تابش کا مرکب اور مختصر حالت ہے. آفتاب کی معنی ہے سورج اور تابش کا مطلب ہے دھوپ کی وجہ سے چمک.







مزید دیکھئے