فنون تزئین یا تزئینی فنون (decorative arts)، کی تعریف روایتاً لکڑی، شیشہ، فلز، منسوج اور سفالیات میں فعلیتی اور آرائشی کام کے کئے جاتے ہیں. اِس میدان میں خزفکاری، فرنیچر، اندرونی طرحبندی اور معماری شامل ہیں.