خزف (ceramic) یا ٹھیکرا، خزافت کے عملیہ سے تیار کی جانے والی اشیاء کا نام ہے۔

ایک چینی خزف

تاریخ اور آثاریات

ترمیم

خزف کو پہلی بار چیک میں دریافت کیا گیا، دنیا کاسب سے پہلا خزف کا مجسمہ وہاں موجود ہے[1]۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "A Brief History of Ceramics and Glass"

مزید دیکھیے

ترمیم