فن خزافت

نظرثانی بتاریخ 18:41، 23 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|سفالیات کا ایک نمونہ سفالیات دراصل حرارت کو استعمال کرتے ہوئے غیر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

سفالیات دراصل حرارت کو استعمال کرتے ہوئے غیر نامیاتی اور غیر فلزی مواد سے چیزیں بنانے کا فن ہے. فنی تاریخ میں، سفالیات (ceramics) اور فن سفالگری (ceramic art) سے مراد ظروف سازی (pottery) کے عملیہ سے بنائے جانے والے میزی ظروف (tableware)، فنی اشیاء، سفال (clay) سے بنے بلائط (tiles) اور دوسرے سفالی مواد ہیں.

سفالیات کا ایک نمونہ










مزید دیکھئے