فن خزافت
خزافت دراصل حرارت کو استعمال کرتے ہوئے غیر نامیاتی اور غیر فلزی مواد سے چیزیں بنانے کا فن ہے۔ فنی تاریخ میں، خزافت (ceramics) اور فن خزافی (ceramic art) سے مراد ظروف سازی (pottery) کے عملیہ سے بنائے جانے والے میزی ظروف (tableware)، فنی اشیاء، طین (clay) سے بنے بلائط (tiles) اور دوسرے خزافتی مواد ہیں۔