پارچہ

نظرثانی بتاریخ 15:11، 29 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|300px|منسوج اتوار منڈی، [[کراچی، پاکستان]] '''منسوج''' <small>(textile)</small>، قدرتی او...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

منسوج (textile)، قدرتی اور مصنوعی ریشہ جات (دھاگہ یا تاگہ) پر مشتمل ایک لچکدار مواد ہے.

منسوج اتوار منڈی، کراچی، پاکستان



تسمیات

منسوج عربی زبان سے ماخوذ لفظ ہے جو اُردو میں اصل مفہوم کے ساتھ مستعمل ہے اور اِس کی جمع منسوجات ہے. اِس کا ایک متبادل لفظ پارچہ ہے جو فارسی سے ماخوذ ہے اور اِس کی جمع پارچہ جات ہے.






مزید دیکھئے