میکنتاش

نظرثانی بتاریخ 19:30، 6 فروری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|200px|اصل [[میکنتاش 128K|میکنتاش، پہلا تجارتاً کامیاب ذاتی شمارندہ جس میں صارف...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

میکنتاش (Macintosh)، جسے عموماً مختصر کرکے مَیک کہاجاتا ہے، ایک وسمی نام ہے جو ایپل متشرک (Apple Inc.) کی جانب سے تیار کئے گئے ذاتی شمارندوں کے کئی خطوط کی سرپوشی کرتا ہے.

اصل میکنتاش، پہلا تجارتاً کامیاب ذاتی شمارندہ جس میں صارف سے واجہت (interface) کیلئے متن کی بجائے شبیہات کا استعمال کیا گیا.

میکنتاش کو 24 جنوری 1984ء کو متعارف کرایا گیا جو اُس وقت پہلا تجارتاً (commercially) کامیاب ذاتی شمارندہ تھا جس میں فارہ اور سطر الامر سطح البین کی بجائے مخطط صارفی سطح البین کا استعمال کیا گیا.









مزید دیکھئے


بیرونی روابط