کمپیوٹر ماؤس

(فارہ سے رجوع مکرر)

ماؤس (mouse)،ایک آلہ یا پرزہ ہے جو کمپیوٹر کے ایک لازمی جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے سٹین فورڈ تحقیقی ادارے نے 1993ء میں ایجاد کیا تھا۔ بائیں ہاتھ کے لیے موزوں ماؤس بھی دستیاب ہے، جسے امریکی انجینئر ڈاوگ انجلبارٹ نے ایجاد کیا تھا۔

کمپیوٹر ماؤس

دائیں ہاتھ کو اس پر رکھ کر ہلائیں تو ،محور (cursur)کی حرکت کمپیوٹر سکرین پر ایک تیر کی صورت میں دیکھی جا سکتی ہے۔