خودکارہ

نظرثانی بتاریخ 18:00، 7 فروری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|250px|[[ہاضمی بطخ، 1739ء میں بنایا گیا پہلا خودکارہ جو ہضم کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا]] ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خودکارہ (Automaton)، سے مراد خود تعمّلی آلہ (self-operating machine) ہے.

ہاضمی بطخ، 1739ء میں بنایا گیا پہلا خودکارہ جو ہضم کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا

یہ لفظ بعض اوقات ایک روبالہ، خصوصاً خودتحکمی روبالہ، کی وضاحت کیلئے استعمال کیا جاتا ہے.










مزید دیکھئے