تصادفی رسائی

نظرثانی بتاریخ 16:42، 22 فروری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: شمارندیات میں '''تصادفی رسائی''' یا '''رسائئ تصادفی''' <small>(random access)</small> (جسے بعض اوقات '''راست رسائی''' ب…)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

شمارندیات میں تصادفی رسائی یا رسائئ تصادفی (random access) (جسے بعض اوقات راست رسائی بھی کہا جاتا ہے)، سے مراد مساوی وقت میں کسی متوالیہ (sequence) کے ایک تعسّفی (arbitrary) عنصر تک رسائی کرنے کی قابلیت ہے.

اِس کا اُلٹ متوالی رسائی ہے، جس میں بعید عنصر تک رسائی میں زیادہ وقت لگتا ہے.







.